ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / عالمی خبریں / صدرمکھرجی کا دوروزہ اتراکھنڈ دورہ آج سے

صدرمکھرجی کا دوروزہ اتراکھنڈ دورہ آج سے

Thu, 04 May 2017 21:21:34    S.O. News Service

نئی دہلی، 4/مئی (ایس او نیوز/آئی این ایس انڈیا)صدر پرنب مکھرجی جمعہ کو اتراکھنڈ کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔5اور 6/مئی کی اس دورے کے دوران وہ اندرا گاندھی فاریسٹ اکیڈمی (آئی جی این ایف اے)کے سالانہ تقسیم اسناد کے پروگرام سے خطاب کریں گے، اس کے بعد وہ 6/مئی کو دہلی واپس آجائے گے۔


Share: